جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر چلے گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی اچانک کاکول میں جاری فٹنس کیمپ چھوڑ کر گھر چلے گئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شاہین آفریدی کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین آفریدی گزشتہ روز کیمپ چھوڑ کر پشاور روانہ ہوگئے۔

فاسٹ بولر آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ان کے کیمپ چھوڑ کر جانے سے متعلق پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ شاہین اجازت لے کر گئے ہیں۔شاہین آفریدی پیر کو پنڈی میں شیڈول خصوصی ٹیم افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین ذکا اشرف نے شاہین شاہ آفریدی کوٹی20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا تھا تاہم موجودہ چیئرمین محسن نقوی نے ان کی جگہ دوبارہ بابراعطم کو قیادت سونپ دی ہے۔بابر کے کپتان بننے کے بعد سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ شاہین ناراض ہیں۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…