بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

مانچسٹر(این این آئی)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم آتے ہوئے تماشائیوں میں موجود ایک پرستار کے ہاتھ پر زور سے موبائل مارا جس کے مناظر کیمرے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کے مطابق نسیم شاہ کائونٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد… Continue 23reading نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022کا اعلان کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ، آئی… Continue 23reading پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022کا اعلان کردیا

بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے، فخر زمان

datetime 28  مارچ‬‮  2022

بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے، فخر زمان

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے آسٹریلیا کے خلاف تمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے۔ آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم ہے… Continue 23reading بڑے نام نہ ہونے کے باوجود آسٹریلیا کو ہلکا نہیں لے سکتے، فخر زمان

پاکستان کے پاس اچھے بولرز ہمارے لیے چیلنج ہیں، ایرون فنچ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

پاکستان کے پاس اچھے بولرز ہمارے لیے چیلنج ہیں، ایرون فنچ

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں جسے لے کر بہت پرجوش ہوں،شاہین آفریدی ورلڈ کلاس بولر ہے،ہمارے کم تجربہ کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے کہ وہ پرفارم کریں۔پہلے ٹریننگ سیشن کے اختتام پر آن لائن… Continue 23reading پاکستان کے پاس اچھے بولرز ہمارے لیے چیلنج ہیں، ایرون فنچ

بابر اعظم چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2022

بابر اعظم چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بطور کپتان ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں بابر اعظم آسٹریلوی بولرز کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑرہے ،بابر اعظم یونس خان کے بعد پاکستان کی جانب سے چوتھی اننگز… Continue 23reading بابر اعظم چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے

اگر شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو کہتے ہیں کہ ہوجائے گا، ثانیہ مرزا

datetime 16  مارچ‬‮  2022

اگر شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو کہتے ہیں کہ ہوجائے گا، ثانیہ مرزا

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شوہر کی بری عادت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ ہوجائے گا۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ نے حال ہی میں… Continue 23reading اگر شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو کہتے ہیں کہ ہوجائے گا، ثانیہ مرزا

پاکستان ون ڈے کپ میں شرجیل خان کی دھواں دھار ڈبل سنچری

datetime 16  مارچ‬‮  2022

پاکستان ون ڈے کپ میں شرجیل خان کی دھواں دھار ڈبل سنچری

کراچی (این این آئی)پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے بیٹر شرجیل خان نے دھواں دھار ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی۔شرجیل خان نے سندھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 14 چھکے اور 19 چوکے شامل تھے،شرجیل خان لسٹ اے… Continue 23reading پاکستان ون ڈے کپ میں شرجیل خان کی دھواں دھار ڈبل سنچری

سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا،محمد حفیظ

datetime 6  مارچ‬‮  2022

سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا،محمد حفیظ

لاہور (این این آئی) سابق مایہ ناز کرکٹر محمد حفیظ نے راولپنڈی کی وکٹ اور پاکستانی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا… Continue 23reading سلو اور ڈیڈ وکٹ، جیت کا ارادہ بھی نظر نہیں آ رہا،محمد حفیظ

Page 174 of 2234
1 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 2,234