سابق نگران وزیر بلال افضال قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل

27  مارچ‬‮  2024

لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں نگران حکومت کے وزیر بلال افضال کو بھی شامل کر لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا جس کے تحت نگران دور حکومت وزیر رہنے والے بلال افضال کو بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

بلال افضال کو پاکستان جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔قومی سلیکشن کمیشن میں سابق کرکٹرز عبدالرزاق، اسد شفیق، محد یوسف، وہاب ریاض کپتان اور کوچ شامل ہیں۔حسن چیمہ کو بطور ٹیم مینیجر اور ٹیم اسٹریٹیجی رکھا گیا ہے جبکہ وہ اس سے قبل بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔علاوہ ازیں ڈاریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…