شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے