اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

datetime 12  جون‬‮  2022

شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران کریز پر آ کر شاداب خان کو سلیوٹ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملتان کی مقامی پولیس نے محمد وقاص نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔پولیس کے مطابق محمد وقاص نے… Continue 23reading شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

پاکستانی دورے کے لیے منتخب کیا جائے تو ریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

datetime 12  جون‬‮  2022

پاکستانی دورے کے لیے منتخب کیا جائے تو ریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

لندن (این این آئی)معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم سال کے آخر میں پاکستان کے دورے میں انہیں منتخب کرے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ختم کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق معین علی نے 64 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پچھلے سال ستمبر میں اعتراف کیا تھا کہ… Continue 23reading پاکستانی دورے کے لیے منتخب کیا جائے تو ریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان دسویں نمبر پر موجود

datetime 8  جون‬‮  2022

آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان دسویں نمبر پر موجود

کراچی(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان ٹیم بدستور دسویں نمبر پر موجود ہے جبکہ آئندہ برس بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں ٹاپ 8 ٹیمیں براہ راست انٹری پائیں گی۔زمبابوے کے خلاف ابتدائی 2 میچز میں کامیابی سے نہ صرف افغانستان نے 10 قیمتی پوائنٹس حاصل کیے بلکہ تیسری پوزیشن… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں پاکستان دسویں نمبر پر موجود

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ترقی پا کر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

datetime 8  جون‬‮  2022

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ترقی پا کر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پلیئرز رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، نئی ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے… Continue 23reading بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،ترقی پا کر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے

محمد رضوان نے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا

datetime 8  جون‬‮  2022

محمد رضوان نے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا

ملتان ر( این این آئی)معروف پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے ملتان میں ٹیم کا ٹریننگ سیشن ختم ہونے کے بعد گرائونڈ کی صفائی کر کے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا میں ایک ویویڈوائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملتان میں قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading محمد رضوان نے ایک بار پھر ٹیم مین ہونے کا ثبوت دیدیا

جون کے مہینے میں میچز کرانا زیادتی ہے ،‘ عاقب جاوید

datetime 8  جون‬‮  2022

جون کے مہینے میں میچز کرانا زیادتی ہے ،‘ عاقب جاوید

لاہور( این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جون کے گرم موسم میں جب لو چل رہی ہو اور درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہو تو ایسے میں میچز کرانا زیادتی ہے، خاص طور پر بولرز کے لیے تو ایسا ہے جیسے وہ موت کے کنوئیں میں کرکٹ کھیل رہے ہوں۔… Continue 23reading جون کے مہینے میں میچز کرانا زیادتی ہے ،‘ عاقب جاوید

کرکٹ کے بجائے کوہلی کی انسٹاگرام پر حکمرانی

datetime 8  جون‬‮  2022

کرکٹ کے بجائے کوہلی کی انسٹاگرام پر حکمرانی

نئی دہلی( این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔گزشتہ روز ویرات کوہلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔ کوہلی دنیا کے مقبول ترین کرکٹرز… Continue 23reading کرکٹ کے بجائے کوہلی کی انسٹاگرام پر حکمرانی

اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

datetime 7  جون‬‮  2022

اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہاہے کہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، ہمارا لوہے کا کام تھا، وہی کام کررہے ہوتے،ایشیاکپ کے اہم میچ میں میری اپیل پر گوتم سخت غصے میں آگیا،ایشانت شرما کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا تھا۔ ا یک پروگرام میں میزبان نے طنز… Continue 23reading اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

datetime 7  جون‬‮  2022

گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

لندن(این این آئی)گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی ہے۔جاری بیان میں گلوسٹرشائر کائونٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی بیماری کے باعث نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت… Continue 23reading گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

Page 179 of 2242
1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 2,242