ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ میں شکست کے بعد روہت شرما نے آئی سی سی پر ہی چڑھائی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں مسلسل دوسری شکست کے بعدبھارتی کپتان روہت شرما پھٹ پڑے ، مستقبل میں فائنل انگلینڈ سے باہر کھیلا جانا چاہیے اور یہ کوئی ضروری نہیں ہے کہ یہ اہم ترین میچ جون میں ہی شیڈول ہو یہ مارچ ، اپریل میں بھی ہو سکتا ہے ۔ بھارتی کپتان… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ میں شکست کے بعد روہت شرما نے آئی سی سی پر ہی چڑھائی کردی