ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے،شاہین آفریدی
کینڈی (این این آئی)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار… Continue 23reading ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے،شاہین آفریدی