جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

دبئی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیںجبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر اور عادل رشید بھی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔علاوہ ازیں آئی سی… Continue 23reading آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ لانگ ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کر دی ۔شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں باپ بیٹا ایک اسپورٹس کار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔شعیب ملک کا انسٹاگرام پر… Continue 23reading شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ لانگ ڈرائیو،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی ، ہمیں اسپنرز کے خلاف بیٹنگ سیکھنا ہو گی ‘کپتان روہت شرما

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی ، ہمیں اسپنرز کے خلاف بیٹنگ سیکھنا ہو گی ‘کپتان روہت شرما

ڈھاکہ ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہمیں سیکھنا ہو گا کہ ہمیں اسپنرز کے خلاف کیسے بیٹنگ کرنی چاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میچ پوسٹ پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے کہا کہ پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی، گیند بہت زیادہ ٹرن کر رہی تھی۔ہمیں سمجھنا… Continue 23reading پچ تھوڑی چیلنجنگ تھی ، ہمیں اسپنرز کے خلاف بیٹنگ سیکھنا ہو گی ‘کپتان روہت شرما

طلاق کی خبریں گرم، ثانیہ نے نئی ویڈیو جاری کر دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

طلاق کی خبریں گرم، ثانیہ نے نئی ویڈیو جاری کر دی

دبئی( این این آئی) بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ سے ان کے مداح خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی گئی نئی ویڈیو میں انہیں پاکستانی میک اپ آرٹسٹس کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا اس ویڈیو میں ایک نشست پر بیٹھی ڈانس کر رہی ہیں… Continue 23reading طلاق کی خبریں گرم، ثانیہ نے نئی ویڈیو جاری کر دی

ٹی ٹین بالرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے‘ وہاب ریاض

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹین بالرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے‘ وہاب ریاض

ابوظہبی ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹی ٹین بالرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے، اس میں بالرز کونئی مہارتیں سیکھنی پڑتی ہیں، جنہیں بروئے کار لانے سے میچ کے نتائج بدل سکتے ہیں کیونکہ ٹی ٹین بنیادی طور پر بیٹر ز کے لئے… Continue 23reading ٹی ٹین بالرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے‘ وہاب ریاض

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے‘وسیم اکرم

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے‘وسیم اکرم

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے، اس وقت بھی سلسلہ جاری ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی کتاب میں تہلکہ خیزانکشافات… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہمیشہ سے سیاسی اور سفارشی نظام چلتا آرہا ہے‘وسیم اکرم

سعودی عرب سے شکست کے بعدبھاری دھچکا ، لیونل میسی نے اہم بیان جاری کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب سے شکست کے بعدبھاری دھچکا ، لیونل میسی نے اہم بیان جاری کر دیا

دوحہ ( این این آئی) سعودی عرب کے ہاتھوں شکست ارجنٹائن کو شکست کے بعد لیونل میسی کا پہلا بیان سامنے آگیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022ء کے گروپ میچ میں ارجنٹینا کو 2 کے مقابلے ایک گول سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی تھی، میچ میں شکست… Continue 23reading سعودی عرب سے شکست کے بعدبھاری دھچکا ، لیونل میسی نے اہم بیان جاری کر دیا

ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے

دو حہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا،سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 0-2 سے شکست دے دی۔ارجنٹائن جیسی بڑی ٹیم کو شکست دینے کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہو گئے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہیں ہیں ۔ دی کھلاڑیوں… Continue 23reading ارجنٹینا کیخلاف جیت کے بعد سعودی کھلاڑی سربسجود ہوگئے

شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022

شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا

شارجہ( این این آئی) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے بچے کی حادثاتی موت کی غیرملکی ویب سائٹ کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کی۔شعیب اختر نے… Continue 23reading شعیب اختر سے4 دن قبل ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا

Page 180 of 2256
1 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 2,256