ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد حسن علی کا بھی پیغام آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوشی کاا ظہار کیا ہے سوشل میڈیا پر حسن علی نے لکھا کہ اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں، میں پاکستان کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کا… Continue 23reading ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد حسن علی کا بھی پیغام آگیا