بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خواہش ہے تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں، حنین شاہ

datetime 5  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائٹیڈ کے فاسٹ بولر اور نسیم ، عبید کے بھائی حنین شاہ نے کہا ہے کہ ہم تینوں بھائیوں کی خواہش پاکستان کھیلنا ہے۔میچ کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حنین شاہ نے کہا کہ ہمیشہ یہی کوشش ہوتی کہ لینتھ پر بال کو ہٹ کروں، نسیم نے مجھے یہی کہا کہ لینتھ پر ہٹ کرو گے تو فائدہ ہوگا۔

حنین شاہ نے کہا کہ عبدالرزاق نے مجھے سینٹرل پنجاب سے کھلایا اور بہت سپورٹ کیا تھا، ہم ٹیم میں تین پروفیشنلز ہیں، یہ نہیں سوچتے کہ بھائی کیا کر رہا۔ تینوں بھائیوں کی خواہش پاکستان کھیلنا ہے، ایک بھائی نے پاکستان کھیل لیا ہم بھی بھرپور پرفارم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…