قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں، عوام سے دعائوں کی اپیل
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔شاداب خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر یہ افسوس ناک خبر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے ایکس پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اپنی پھوپھی کے انتقال کی خبر سنی ہے، براہِ کرم… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں، عوام سے دعائوں کی اپیل