پی ایس ایل میں 14ارب روپے کی بے ضا بطگیوں، خسارے ،غیرشفاف معاہدوں کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل میں 14ارب روپے سے زائد کی بے ضا بطگیوں، خسارے اورغیرشفاف معاہدوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے پی ایس ایل کی ناقص کاروباری پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے ۔دستاویزات کے مطابق پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ خلاف ضابطہ… Continue 23reading پی ایس ایل میں 14ارب روپے کی بے ضا بطگیوں، خسارے ،غیرشفاف معاہدوں کا انکشاف




































