جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کو ‘ناقابل یقین حد تک ہنر مند’ قرار دیدیا

datetime 9  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان تو پاکستان، پڑوسی ملک و حریف بھارت بھی پیرس اولمپکس 2024ء میں، گولڈ میڈل جیتنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کے گْن گا رہا ہے۔

بھارتی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز و ویب سائٹس جہاں چاندی کا میڈل جیتنے والے اپنے جیویلن کھلاڑی نیرج چوپڑا کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اور ڈھارس بندھا رہے ہیں وہیں بھارتی میڈیا ارشد ندیم کی طاقت اور ہمت کے بھی گْن گا رہا ہے۔بھارتی میڈیا ‘اینسٹینٹ بالی ووڈ’ نے ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے قومی کھلاڑی کے لیے تعریفی پوسٹ شیئر کی ہے۔اس پوسٹ میں بھارتی میڈیا نے ارشد ندیم کو ‘ناقابل یقین حد تک ہنر مند’ قرار دیا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا ارشد ندیم کے پاس وسائل کی کمی کے باوجود اْن کی صلاحیتوں کے گْن بھی گا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…