پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل 9، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹد کو جیت کے لیے 186رنز کا ہدف دے دیا ۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کے اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم کریز پر آئے اور آٹھویں اوور تک مجموعی 72 رنز بنائے کہ نسیم شاہ کی بال پر بابر کیچ دے بیٹھے جو شاداب نے پکڑ لیا۔ ان کے بعد صائم ایوب 73رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔محمد حارث نے بھی جارحانہ کھیل پیش کیا اور 40سکور بناکر آوٹ ہوئے۔روومین پاول 2جبکہ ٹام کیڈمور 18سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔ عامر جمال 17رنز کر کے ناٹ آوٹ رہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے نسیم شاہ 3جبکہ شاداب خان اور میکوئے ایک ، ایک کھلاڑی کو آوٹ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…