پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈٹی ہوئی ہوں، لڑ رہی ہوں، کوشش کر رہی ہوں، ثانیہ مرزا کا انسٹاگرام پر نیا پیغام

datetime 29  فروری‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے نئی انسٹاگرام پوسٹ میں کہاہے کہ ڈٹی ہوئی ہوں، لڑ رہی ہوں، کوشش کر رہی ہوں۔ثانیہ مرزا نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری سخت ورزش کرتے ہوئے شیئر کی ہے جبکہ دوسری میں انہوں نے اپنے موجودہ حالات بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔

ثانیہ مرزا کی پوسٹ صنف نازک کی جدوجہد پر مبنی ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ کچھ دن وہ جنگجو بنی رہتی ہے، کچھ دن وہ ٹوٹی اور بکھری ہوئی رہتی ہے، زیادہ تر دن اس کے لڑتے ہوئے اور بکھرے ہوئے گزرتے ہیں، لیکن وہ ہر روز حالات کا سامنا کر رہی ہے، کھڑی ہے، لڑ رہی ہے اور کوشش کر رہی ہے، وہ (خاتون) میں ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…