بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو 2025 تک آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی رائٹس مل گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو 2025 کے آخر تک انٹرنیشنل کرکٹ (آئی سی سی) کی طرف سے کرکٹ نشریاتی رائٹس مل گئے، پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) اور ٹاور اسپورٹس نے نشریاتی رائٹس حاصل کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی ویڑن کارپوریشن اور ٹاور اسپورٹس نے 2025 کے آخر تک 6 مینز اور خواتین کے آئی سی سی ورلڈ ایونٹس کے لیے نشریاتی رائٹس حاصل کیے ہیں۔

ان دونوں کمپنیوں کے پاس پی ٹی وی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل کے نشریاتی رائٹس بھی ہوں گے۔آئی سی سی ایونٹس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 مینز، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، انڈر 19 ورلڈ کپ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 شامل ہیں۔ دیگر آئی سی سی ایونٹس میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2025، چیمپئنز ٹرافی 2025 اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل 2025 اور آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…