’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں

6  اپریل‬‮  2024

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں نظر آتے ہیں کیوں کہ ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی انسٹااسٹوری ان میں چھپے غصے کا اظہار تصور کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ویڈیو کے کیپشن میں درج ہے کہ ’مجھے کبھی بھی ایسی پوزیشن میں نہ ڈالیں جہاں میں آپ کو یہ دکھاؤں کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں،

میرے صبر کو نہ آزمائیں کیونکہ میں سب سے مہربان اور پیارا انسان ہوں جس سے آپ کبھی ملے ہوں لیکن ایک بار جب میں اپنی حد تک پہنچ گیا تو آپ مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ میں یہ کرسکتا ہوں۔‘شاہین کی انسٹا اسٹوری کو دیکھ کر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کرکٹر قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے سے خوش نہیں ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…