ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل

datetime 12  جون‬‮  2023

ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل

نئی دہلی( این این آئی) آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چمپئن بن گیا۔ ٹیسٹ… Continue 23reading ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل

بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول آئی سی سی کے حوالے کردیا

datetime 12  جون‬‮  2023

بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول آئی سی سی کے حوالے کردیا

دبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)) کو بھیج دیا۔آئی سی سی نے فیڈبیک کے لئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکرا 15… Continue 23reading بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول آئی سی سی کے حوالے کردیا

شکست سے دلبرداشتہ بھارتیوں کے آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف حیرت انگیز نعرے

datetime 11  جون‬‮  2023

شکست سے دلبرداشتہ بھارتیوں کے آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف حیرت انگیز نعرے

لندن(این این آئی)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے مداح آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے گراؤنڈ میں ہی نعرے بازی شروع کردی۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ لندن… Continue 23reading شکست سے دلبرداشتہ بھارتیوں کے آسٹریلین کھلاڑیوں کیخلاف حیرت انگیز نعرے

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

datetime 11  جون‬‮  2023

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

لندن(این این آئی)آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کیننگٹن اوول لندن میں ہوا جہاں بھارتی ٹیم کو مسلسل دوسرے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فائنل میچ… Continue 23reading آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

datetime 11  جون‬‮  2023

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)انگلینڈ کے اوول گرائونڈ پر ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بری پرفارمنس پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری روہیت شرما الیون پر برس پڑے۔ ایک بیان میں روی شاستری نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں فرنچائز کرکٹ کھیلنی ہے یا ملک… Continue 23reading ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 24 گھنٹے میں آنے کا امکان

datetime 11  جون‬‮  2023

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 24 گھنٹے میں آنے کا امکان

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کا شیڈول اگلے 48 گھنٹے میں سامنے آنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔بی سی سی آئی آفیشل کے مطابق… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول 24 گھنٹے میں آنے کا امکان

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2023

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹرز کو کیمپ کے دوران لاہور کی گرمی نے پریشان کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات کار تبدیل کرنے کی درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کیمپ کو صبح اور… Continue 23reading لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے ایشیا کپ سے متعلق بڑا فیصلہ ہو گیا

datetime 11  جون‬‮  2023

بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے ایشیا کپ سے متعلق بڑا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنایا گیا مؤقف رنگ لے آیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے پی سی بی کے تجویز کردہ ‘ہائبرڈ ماڈل’ کو قبول کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معاملے سے… Continue 23reading بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے ایشیا کپ سے متعلق بڑا فیصلہ ہو گیا

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل، سابق پاکستانی کرکٹرکا آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

datetime 10  جون‬‮  2023

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل، سابق پاکستانی کرکٹرکا آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

لاہور (این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنز فائنل کے دوران آسٹریلیا پربھارت کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔سابق کرکٹر نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز کے 15ویں اوور کے آس پاس گیند کو… Continue 23reading ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل، سابق پاکستانی کرکٹرکا آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام

1 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 2,266