جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ رضوان کی انجری کے حوالے سے پی سی بی کے میڈیکل پینل نے پاکستان میں موجود ماہر ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کی اور اب اس سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کیا گیا ہے۔

اسکین کی رپورٹ اور ڈاکٹرز کے جائزے کے بعد محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے اگلے میچوں میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی سیریز کے اگلے دونوں میچز میں شمولیت مشکوک ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل فاسٹ بالر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی تھی جس کی وجہ سے وہ ایک عرصے بالنگ کرنے سے قاصر ہیں اور اس وقت ان کا بھی بیرون ملک علاج جاری ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…