بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یونس خان نے بابراعظم کے متبادل کپتان کا نام تجویز کردیا

datetime 23  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءمیں ناقص کارکردگی کے بعد کرکٹ شائقین کی طرف سے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے ، ایسے میں سابق کرکٹر یونس خان نے بھی ان شائقین کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے بطور کپتان بابر اعظم کا متبادل بھی بتا دیا ہے۔

یونس خان کا کہنا تھا کہ”ہم فخر زمان کو کپتان کیوں نہیں بنا سکتے؟ کیا وہ بہترین کھلاڑی نہیں ہے؟ کیا اس نے گزشتہ ون 50اوور ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا؟ فخر زمان نے ٹیم کے لیے سب سے زیادہ قربانی دی ہے، وہ قیادت کا کیوں اہل نہیں؟“سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہونے والے شیڈول ورلڈ کپ 2023ءمیں بھی فخرزمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین اننگز کھیل کر پاکستان کو اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی امید دلائی تھی۔ فخر واحد کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹیم کے لیے اپنی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی، وہ چار پانچ نمبر پر آ کر کھیل رہے ہیں تو وہ کیوں کپتانی کے اہل نہیں ہیں؟



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…