منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

ٹی 20 ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی

datetime 23  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگز ٹائون (این این آئی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ویسٹ انڈیز کے کنگز ٹائون اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 148 رنز بنائے جبکہ جواب میں آسٹریلیاکی پوری ٹیم127رنزبناکرآٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے گلبدین نائب نے 4کھلاڑیوں کو آٹ کیا، شاندار بالنگ کرنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔افغانستان کی جانب سے بلے باز رحمن اللہ گرباز 60 رنز بناکر نمایاں رہے، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے مسلسل دوسرے میچ میں ہیٹ ٹرک کی، اس طرح وہ ایک ٹی 20 ورلڈکپ میں 2 ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے واحد بالر بن گئے ہیں، انہوں نے بنگلادیش کے بعد افغانستان کے خلاف بھی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…