جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک

datetime 21  جون‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق فاسٹ بولر ڈیوڈ جانسن اپارٹمنٹ کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ ڈیوڈ جانسن اپنے اپارٹمنٹ کی بالکنی سے نیچے گر کر ہلاک ہوئے، انہوں نے سوگواروں میں بیوی اور 2 بچوں کو چھوڑا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ جانسن اپنے گھر کے نزدیک ایک کرکٹ اکیڈمی چلاتے تھے، ان کی کئی دنوں سے طبیعت خراب تھی۔

حادثے کے بعد ڈیوڈ جانسن کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسپتال آنے سے قبل ان کی موت کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ جانسن نے اپنے کیریئر میں 2 ٹیسٹ میچز اور 39 فرسٹ کلاس میچز کھیلے تھے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ سمیت سابق بھارتی کرکٹرز نے ڈیوڈ جانسن کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…