جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

ان کیلئے جو سمجھتے ہیں میں فٹ نہیں، ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام عمر اکمل کی تصویر وائرل ہوگئی

datetime 11  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)ماضی میں فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کا سامنا کرنے والے اور کوششوں کے باوجود قومی ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے بغیر شرٹ اور 6 پیکس کیسا تھ اپنی تصویر شیئر کر دی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر عمر اکمل ماضی میں اپنی کارکردگی کے بجائے منفی رویے کے باعث ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہے ہیں، حال ہی میں عمر اکمل قومی ٹیم میں شمولیت کی درخواست لیے شریف فیملی سے بھی ملاقات کرچکے ہیں تاہم اس کے باوجود وہ قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

عمر اکمل نے انسٹاگرام پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انھیں لان میں بغیر شرٹ پہنے6 پیکس واضح کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں عمر اکمل نے کیپشن درج کرتے ہوئے لکھا کہ توجہ فرمائیں یہ تصویر ان کیلئے ہے جو سمجھتے ہیں کہ میں فٹ نہیں ہوں۔ خیال رہے کہ 2020 میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ کے دوران شرٹ اتارنے جیسی حرکت پر پی سی بی کی سرزنش کا سامنا کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…