جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے، نسیم شاہ

datetime 13  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہم کو تسلیم کرنا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست پر بات چیت کرتے ہوئے نسیم شاہ نے بتایا کہ عوام کی طرح ہم کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں۔ورلڈکپ کی مشکل پچز پر بات کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کے تیز بولر بولے ہم پیشہ ورانہ کرکٹرز ہیں، ہم کو ہر صورتحال میں کھیلنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے۔انہوںنے کہاکہ کپتان بابر اعظم سے گلہ نہیں کہ انہوں نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کے لیے کیوں نہیں بھیجا، ہوسکتا ہے کہ مجھ سے بھی شارٹ نہیں لگتا۔نسیم شاہ نے کہا کہ بات ہو رہی ہے کہ فلوریڈا میں بارش ہے، ہم تو صرف اتنا سوچ رہے ہیں، میچ ہو ہم اچھے مارجن سے جیتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…