جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پہلا پاکستانی ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے۔دوسری جانب ایکس (ٹوئٹر ) پر تقریب سے لی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ مجھے لندن میں یوم دفاع و شہداپاکستان کی تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔

باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے۔ عامر خان نے اپنی ٹوئٹ میں کرنل تیمور اور ڈاکٹر محمد فیصل کا بھی شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ رواں برس مئی میں پاک فوج نے عامر خان کو ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا ئے تھے، باکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف پر کیپٹن کے اعزازی رینک لگائیگئے تھے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…