ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ وہ اب آٹھویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابراعظم کی بدستور گیارہویں پوزیشن ہے۔

پانچ درجہ تنزلی کے بعد بھارت کے مایہ ناز بیٹر وِراٹ کوہلی ٹاپ ٹین سے نکل گئے۔ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں بولنگ کے حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے شاہین آفریدی کی دسویں پوزیشن ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں رحمان اللہ گرباز ٹاپ ٹین میں شامل ہونے والے افغانستان کے پہلے بلے باز بن گئے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…