جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ٹی 20رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 27  مئی‬‮  2024 |

برمنگھم(این این آئی)ٹی 20رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلا ت کے مطابق ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بھارتی قائد روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20میچ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا،

رائٹ ہینڈ بیٹر نے اس مقابلے میں 32رنز بنائے، جس سے ان کے اس طرز کے انٹرنیشنل مقابلوں میں رنز کی تعداد 3ہزار 987ہوگئی ہے۔بابر نے یہ رنز 111اننگز میں بنائے، روہت شرما نے 143اننگز میں 3ہزار 974رنز بنائے ہیں، اس فہرست میں بابر سے آگے اب صرف ویراٹ کوہلی ہیں جوکہ 109اننگز میں 4037رنز کے ساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…