بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔کمنٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز شامل ہیں،وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کمینٹری پینل میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ روی شاستری، ناصر حسین، میل جونز، ایئن اسمتھ، ہرشا بھوگلے، ایئن بیشپ، دنیش کارتک، ایبونی رینفورڈ، سمیول بدری، کارلوس براتھ ویٹ، اسٹیو اسمتھ، ایرون فنچ اور لیزا اسٹالیکر بھی پینل میں شامل ہیں،رکی پونٹنگ، سنیل گواسکر، میتھیو ہیڈن، اوئن مورگن اور ٹام موڈی بھی ورلڈ کپ پر تبصرہ کریں گے۔

امریکی کمینٹیٹر جیمز او برائن پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں کمنٹری کریں گے جبکہ ڈیل اسٹین، گریم اسمتھ، مائیکل ایتھرٹن، سائمن ڈول اور شان پولک بھی کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔دیگر اہم ناموں میں ڈینی موریسن، ایلن ولکنس، مائیک ہیزمین، ڈیرن گانگا، اطہر علی خان اور رسل آرنلڈ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…