اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قومی کرکٹ ٹیم نے گابا برسبین میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

قومی کرکٹ ٹیم نے گابا برسبین میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

برسبین ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز گابا برسبین میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے برسبین میں ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن کی نگرانی میں ٹریننگ کی۔قومی اسکواڈ نے برسیبن… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم نے گابا برسبین میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر اہلیہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر اہلیہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے… Continue 23reading ویرات کوہلی کے حیران کن کیچ پکڑنے پر اہلیہ انوشکا شرما بھی خاموش نہ رہ سکیں

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ، پاکستان اور میزبان ٹیم نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفا ئی کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ، پاکستان اور میزبان ٹیم نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفا ئی کرلیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اہم میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں ڈیون کانوے کے 64 رنز… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی ، پاکستان اور میزبان ٹیم نے سہ ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفا ئی کرلیا

والد کہتے تھے میں میٹرک نہیں کر پائوں گا، ایم ایس دھونی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

والد کہتے تھے میں میٹرک نہیں کر پائوں گا، ایم ایس دھونی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ ان کے والد کا خیال تھا کہ میں بورڈ (میٹرک)کے امتحان پاس نہیں کر پائوں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تقریب کے دوران… Continue 23reading والد کہتے تھے میں میٹرک نہیں کر پائوں گا، ایم ایس دھونی

پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا۔ اس باسکٹ بال ایونٹ میں واپڈا، آرمی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستان واپڈا کی کھلاڑیوں نے فائنل میں آرمی کی… Continue 23reading پاکستان واپڈا نے پاکستان آرمی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دے کر اپنے چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کیا

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

جمیکا(این این آئی)ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان کو شادی کی پیشکش کر دی گئی ۔اعظم خان کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز گئے تھے اور ایک میچ کے دوران ایک لڑکی نے قومی کرکٹر کو انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش کی جس کی تصویر کرکٹر کی ٹیم… Continue 23reading اعظم خان کو ویسٹ انڈیز میں انوکھے انداز میں شادی کی پیشکش

آئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کر دئیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

آئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کر دئیے

نئی مجوزہ تبدیلیاں بین الاقوامی کرکٹ میں یکم اکتوبر 2022 سے لاگو ہو چکی ہیں اور اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نئے قوانین کے تحت کھیلا جائیگا، رپورٹ دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز (کرکٹ قوانین) میں تبدیلیاں کردی گئیں جن پر… Continue 23reading آئی سی سی نے بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کر دئیے

ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں، رمیز راجہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں، رمیز راجہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں ایک میچ ونر نہیں بلکہ کئی میچ ونرز ہیں، انہیں سپورٹ کریں ٹیم مایوس نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ اب فینز نے ٹیم کی آنر شپ لینا شروع کر دی… Continue 23reading ہم دنیا کی بہترین ٹیم نہیں، ہاتھ ہلکا رکھیں، رمیز راجہ

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران بگھدڑ مچنے کے نتیجے میں میں 174 افراد ہلاک جبکہ 180 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی جاوا صوبے میں ملنگ شہر میں واقع کنجوروہان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فٹبال میچ میں ہارنے والی میزبان ٹیم کے حامیوں نے اپنی مایوسی… Continue 23reading انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 174 افراد ہلاک،180زخمی

Page 168 of 2242
1 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 2,242