بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر

datetime 20  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چار سال بعد پاکستان ٹیم میں آنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا ہے کہ جیسے یہ ان کی ڈیبیو سیریز ہو، جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کیے گئے انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ ملک سے کھیلنے کی بات کی کچھ اور ہوتی ہے، جب سینے پر ستارہ سجتا ہے تو وہ مختلف احساس ہوتا ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ مجھے جس گول کیلئے لایا گیا ہے وہ ورلڈ کپ ہے پاکستان ٹیم سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکی ہے اب لائن کراس کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا فٹنس لیول پہلے سے کافی بہتر ہے، میں آج خود کو 2019 سے زیادہ فٹ محسوس کرتا ہوں، جب تک آپ فٹ نہیں ہوتے آپ گراؤنڈ میں کچھ نہیں کر سکتے، فٹنس کے بغیر اسکل کا کوئی فائدہ نہیں۔ محمد عامر نے کہا کہ بیگم اور بیٹیوں نے مجھے بہت حوصلہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…