پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

رضوان کو قومی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان، مشاورت مکمل کرلی گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے اور محمد رضوان کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔نائب کپتان کے عہدے کیلئے آل راؤنڈر شاداب خان اور محمد رضوان کے درمیان مقابلہ تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان جلد متوقع ہے۔محمد رضوان اس سے قبل شاہین آفریدی کی کپتانی کے دوران بھی نائب کپتان تھے۔اس سے قبل بابر اعظم کے سابقہ دور قیادت میں بھی رضوان نائب کپتان کی ذمے داریاں نبھا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…