اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

datetime 22  اگست‬‮  2022

شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)سابق جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا۔قومی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں صارف نے سوال کیا کہ لالہ شاہین تو انجرڈ ہوگیا ہے، آپ ہی ریٹائرمنٹ… Continue 23reading شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

datetime 22  اگست‬‮  2022

بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کپتان بابر اعظم… Continue 23reading بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

datetime 22  اگست‬‮  2022

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے پوائنٹس برابر… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

شاہین شاہ آفریدی دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہے، کمی تو محسوس ہوگی،ثقلین مشتاق

datetime 22  اگست‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہے، کمی تو محسوس ہوگی،ثقلین مشتاق

روٹر ڈیم (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہے، اس کی کمی تو محسوس ہوگی،دعا کریں کہ اللہ اس کو صحت دے اور وہ جلد واپس آئے۔ثقلین مشتاق نے نیدرلینڈز کے خلاف 0-3 سے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہے، کمی تو محسوس ہوگی،ثقلین مشتاق

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان ، پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 22  اگست‬‮  2022

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان ، پاکستانی کھلاڑی شامل

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔پلاٹینم کرکٹرز کی فہرست میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان شامل ہیں، اس کے علاوہ ری ٹین کیے جانے کے اہل کھلاڑیوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ ری ٹینشن کے لیے اہل پاکستان کے… Continue 23reading آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 12 پلاٹینم کرکٹرز کا اعلان ، پاکستانی کھلاڑی شامل

حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

datetime 17  اگست‬‮  2022

حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

اسلام آباد (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران… Continue 23reading حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

آئندہ چار سالوں میں 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

datetime 17  اگست‬‮  2022

آئندہ چار سالوں میں 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

لاہور (آن لائن )آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی… Continue 23reading آئندہ چار سالوں میں 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 17  اگست‬‮  2022

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

اسلام آباد(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ بابراعظم نے 88 ون… Continue 23reading بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

datetime 17  اگست‬‮  2022

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

اسلام آباد(آن لائن )کامن ویلتھ گیمز 2022 کے گولڈ میڈلسٹ، ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگر قومی ایتھلیٹس کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ہوا اور اِن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔نوح بٹ کے علاوہ ویٹ لفٹر ہنزلا دستگیر، حیدر… Continue 23reading نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

Page 173 of 2242
1 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 2,242