مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، مصباح الحق
کراچی (این این آئی)سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، ابھی ورلڈ کپ سامنے ہے، زیادہ تبدیلی سے گریز کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی بری کاکردگی سے ٹیم کو ڈینٹ… Continue 23reading مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، مصباح الحق