منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا

datetime 23  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔عماد وسیم کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ایک بورڈ آفیشل کی کال موصول ہوئی جس میں ملاقات کی دعوت دی گئی.

عماد بورڈ کے ہیڈ کوارٹر جا رہے ہیں، ممکنہ طور پر ان کی چیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے ملاقات ہوگی۔پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی کیلیے اٹھنے والی آوازوں میں تیزی آ گئی ہے، عماد کو ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی مگر وہ اس سے قبل اپنے بعض تحفظات پر بات کرنا چاہتے ہیں۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…