بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کا آپۖ سے تعظیم کا اظہار، سب کے دل جیت لیے

datetime 23  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد مسجد نبوی ۖ گئے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر کرکٹر نے مسجد الحرام کے احاطے سے مختصر ویڈیو شیئر کردی۔

مذکورہ ویڈیو میں بابر اعظم مسجد الحرام کے احاطے میں منہ دھوتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے عقب میں گنبد خضریٰ کا خوبصورت منظر بھی دکھائی دے رہا ہے۔انہوں نے اس مختصر ویڈیو کلپ کے پس منظر میں یا نبیۖ سَلام عَلَیکَ’ ایڈیٹ کی ہوئی ہے، جو ایمان افروز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…