کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان
کولمبو (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ بہت… Continue 23reading کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان