پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پی سی بی شین واٹسن کو کتنی ماہانہ تنخواہ ادا کرے گا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضہ ادا کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے انکے تمام مطالبات پورے کرنے کو تیار ہے۔ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے پی سی بی اس وقت شین واٹسن کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے اور بورڈ کی جانب سے اُنہیں 20 لاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی گئی ہے۔

اگر یہ معاہدہ عمل میں آتا ہے تو شین واٹسن ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیڈ کوچ ہوں گے جن کی ماہانہ تقریباً چار کروڑ 60 لاکھ روپے تنخواہ ادا کی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اپریل میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ہیڈ کوچ کی تقرری کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔ بورڈ کے ساتھ معاملات طے پانے کی صورت میں شین واٹسن کی تقرری کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…