لاہور بارش میں دورے کی ویڈیو، وہاب ریاض نے معافی مانگ لی
وہاب ریاض بارش کے بعد شاہراہوں کے دورے پر نکلے ،ویڈیوز وائرل ہونے پر شدید تنقید کی زد میں تھے لاہور ( این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔ بدھ کے روز لاہور میں شدید… Continue 23reading لاہور بارش میں دورے کی ویڈیو، وہاب ریاض نے معافی مانگ لی