قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے
لاہور( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں 30 رنز مکمل کرکے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔انہوں نے ٹیسٹ 41 ٹیسٹ کی 73 اننگز میں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے