ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ کے اصل حقدار نہیں بلکہ کون ہے؟شعیب اختر بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز بابر اعظم کو دیا جانا چاہیے تھا کیونکہ وہ اس کے اصل حقدار ہیں ، اس ایونٹ میں سب سے بہترین کارکردگی بابر اعظم کی رہی ہے. قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ کے اصل حقدار نہیں بلکہ کون ہے؟شعیب اختر بول پڑے