پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

مایوس کن پرفارمنس سے پریشان کوہلی ٹپس لینے لارا کے پاس پہنچ گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2022

مایوس کن پرفارمنس سے پریشان کوہلی ٹپس لینے لارا کے پاس پہنچ گئے

ممبئی (این این آئی)اپنی مایوس کن پرفارمنس سے پریشان بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ ٹپس لینے ویسٹ انڈیز کے سابق ورلڈ کلاس بیٹر برائن لارا کے پاس پہنچ گئے۔بھارتی کرکٹر ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ میں مسلسل فلاپ ہونے کی وجہ سے خاصے پریشان ہیں، آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور (… Continue 23reading مایوس کن پرفارمنس سے پریشان کوہلی ٹپس لینے لارا کے پاس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ، دس سے زائد افراد نے فالو کرلیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ، دس سے زائد افراد نے فالو کرلیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا،مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ۔اس حوالے سے شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو طحہ جاوید نامی مداح نے بنائی ہے۔شاداب… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ، دس سے زائد افراد نے فالو کرلیا

حسن علی نے تیز گیند سے وکٹ ہی توڑ ڈالی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

حسن علی نے تیز گیند سے وکٹ ہی توڑ ڈالی

لندن (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا وکٹ لینے کے بعد منفرد جشن کا انداز تو وائرل ہونے کے بعد اب برق رفتار گیند سے وکٹ توڑنے کے بعد بھی حسن علی کے چرچے ہونے لگے۔حسن علی کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے… Continue 23reading حسن علی نے تیز گیند سے وکٹ ہی توڑ ڈالی

شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دْعاگو

datetime 24  اپریل‬‮  2022

شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دْعاگو

کراچی (این این آئی)قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے شہرِ قائد سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکی دعا زہرہ کیلئے دعا کی ہے۔شاہنواز دہانی نے دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ابھی تک اس خبر کا انتظار ہے کہ… Continue 23reading شاہنواز دہانی بھی دعا زہرہ کی بحفاظت واپسی کیلئے دْعاگو

آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا۔حال ہی میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کرنے والے فنچ سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں جب پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو… Continue 23reading آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا

رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا

لاہور (این این آئی)رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا ہے۔پی سی بی آئین کے مطابق وزیراعظم بورڈ آف گورنرز میں اپنے دو… Continue 23reading رمیز راجہ نے استعفیٰ دینے کے بجائے فیصلہ نئے وزیراعظم شہباز شریف پر چھوڑ دیا

ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا‘شاہد آفریدی

datetime 12  اپریل‬‮  2022

ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا‘شاہد آفریدی

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا۔ٹوئٹر پر جاری خصوصی پیغام انہوں نے سحری کی مبارک باد بھی دی۔کچھ صارفین کی جانب سے آفریدی کی پوسٹ کو سیاست سے جوڑا جارہا ہے۔

بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2022

بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابراعظم کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بابراعظم کو یہ ایوارڈ مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے… Continue 23reading بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2022

کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

مانچسٹر(این این آئی)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم آتے ہوئے تماشائیوں میں موجود ایک پرستار کے ہاتھ پر زور سے موبائل مارا جس کے مناظر کیمرے… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کی اپنے مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

Page 196 of 2257
1 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 2,257