جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

احمدآباد (این این آئی)کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کافی افسردہ نظر آئے۔ فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی گراؤنڈ سے نکلتے ہوئے ایک دوسرے کو دلاسے دیتے نظر آئے۔فاسٹ بولر محمد سراج میدان میں ہی رو پڑے جبکہ روہت شرما کے ساتھ ساتھ ویرات کوہلی اور شبھمن گل کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…