بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کسی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر احمد شہزاد نے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کیلئے تمام ٹیموں نے ڈرافٹنگ کے دوران اپنے سکواڈ مکمل کر لئے ہیں تاہم ابھی سپلیمنٹری میں بھی کچھ کھلاڑیوں کا چنائو کیا جائے گا لیکن ڈرافٹ میں کسی بھی ٹیم کا حصہ نہ بن پانے پر احمد شہزاد کافی افسردہ دکھائی دے رہے ہیں اور انہو ں نے پی ایس ایل کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کیلئے کسی بھی ٹیم نے احمد شہزاد کو لینے کا فیصلہ نہیں کیا جس کے باعث اب انہوں نے اپنے مستقبل کیلئے اپنے قریبی لوگوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ احمد شہزاد جلد ہی اپنے مستقبل سے متعلق بڑا فیصلہ کرنے جارہے ہیں اور ان کی جانب سے پی ایس ایل کو چھوڑنے کا اعلان متوقع ہے ، ممکنہ طور پر احمد شہزاد اپنے پی ایس ایل سے متعلق مستقبل کا اعلان آج جمعہ کے روز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…