جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2023 |

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچانے پر 17 سالہ لڑکی کے ساتھ زیاتی کا جرم ثابت ہوگیا۔سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے زیادتی کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نیپالی ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر کو سزا آئندہ ہفتے ہونے والی سماعت پر سنائی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 23 سالہ سندیپ لمیچانے فی الحال ضمانت پر رہا ہیں۔واضح رہے کہ لڑکی نے گزشتہ سال ستمبر میں پولیس میں کیس دائر کیا تھا، اکتوبر میں کرکٹر کو گرفتار کیا گیا تاہم انہیں ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔سندیپ لمیچانے 2018ء سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں، اب تک 51 ایک روزہ اور 52 ٹی 20 میچز میں نیپال کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…