بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا شعیب ملک کی نئی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار

datetime 24  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی نئی شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نجی چینل کو انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی سے جب شعیب ملک کی نئی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ شعیب ملک نے نئی شادی کی ہے، آپ انہیں کیا کہیں گے؟صحافی کے سوال پر بوم بوم آفریدی پہلے تھوڑا ہنسے اور پھر ساتھی کھلاڑی کیلئے مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔لالا نے کہا کہ شعیب ملک کو بہت بہت مبارکباد۔

انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ اس کو اسی لائف پاٹنر کے ساتھ ساری زندگی خوش رکھے۔شاہد آفریدی کی جانب سے شعیب ملک کے لیے نیک خواہشات کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، صارفین نے لالا کا جملہ اسی لائف پاٹنر کے ساتھ ساری زندگی خوش رکھے پکڑلیا اور دلچسپ تبصروں کی بھوچھاڑ کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے جب شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے اپنی شادی کا اعلان اور ان کی بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ ملک سے خلع کی تصدیق کے بعد سے کھلاڑی شہہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…