لاہور (این این آئی)ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی خزانے سے کھلاڑیوں کے لئے رقم حاصل کی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی)نے قومی احتساب بیورو (نیب)کی انکوائری کے دوران 5 سال میں ہونے والے اخراجات کی رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2017 چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو 20 کروڑ سے زائد کی رقم پی ایس بی نے ادا کی۔رپورٹ کے مطابق اس طرح پی ایس بی کا پیسہ چھوٹے کھیلوں پر خرچ ہونے کے بجائے کرکٹرز کو مل گیا۔اس سے پہلے پی سی بی کا سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں موقف تھا کہ وہ حکومت کو جوابدہ نہیں قومی خزانے سے کبھی پیسہ نہیں لیا۔
قومی خزانے سے پی سی بی کے رقم لینے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































