منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور

datetime 9  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر جلد اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیں گے،پی سی بی نے مکی آرتھر سے رابطہ کرکے معاملات طے کرلیے۔مکی آرتھر بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر تھے۔

خیال رہے کہ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے غیرملکی کوچز کو ہٹا دیا تھا۔عہدوں سے فارغ کرنے کے بعد غیرملکی کوچز کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ورلڈکپ کے بعد بولنگ کوچ مورنی مورکل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔واضح رہے کہ چند روز قبل بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک نے بھی افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر کے پی سی بی سے راہیں جدا کرلی تھیں۔گزشتہ روز ہیڈ کوچ بریڈ برن نے بھی پی سی بی کا شکریہ ادا کر کے معاہدہ ختم کرلیا تھا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…