ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ریلیکس ہوئے تو میچ ہار سکتے ہیں، بابر اعظم
ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں اچھی کرکٹ تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ جیسے ٹورنامنٹ میں ریلیکس ہوئے اور حریف کو ذرا بھی مارجن دیا تو وہ آپ سے میچ لے جائیں گے۔کپتان بابر اعظم نے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ریلیکس ہوئے تو میچ ہار سکتے ہیں، بابر اعظم