بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

بابراعظم کو دوبارہ کپتان کیوں بنایا، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا، شاہد آفریدی

datetime 15  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مسلسل ناکامی کے باوجود بابر اعظم کو پھر سے کپتانی دی گئی، سلیکشن کمیٹی کو جواب دینا ہوگا کہ بابر اعظم کو پھر سے کپتان کیوں بنایا۔ایک انٹرویومیں بابر اعظم کو دوسری مرتبہ کپتانی واپس نہیں لینی چاہیے تھی، کپتان اچھا ہوتو ہاری ہوئی ٹیم کو بھی جتوا دیتا ہے، بابر اعظم 5، 6 ایونٹس میں پاکستان کی کپتانی کر چکے ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم بحیثیت بیٹر اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں، بابر اعظم کو ویرات کوہلی کی طرح میچ ونر بننا چاہیے، محمد رضوان کپتانی کے لیے سب سے اچھی چوائس تھے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم پریزنٹیشن میں کہتے ہیں بالرز نے اچھی بولنگ نہیں کی، یہ بلیم گیم نہیں ہونا چاہیے، ایک یونٹ کے طور پر بابر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…