جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم نے فلوریڈا کے ہوٹل میں نماز عید ادا کی، امامت رضوان نے کرائی

datetime 17  جون‬‮  2024 |

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں عید منائی۔قومی کرکٹرز نے عید کی نماز ہوٹل میں ہی ادا کی اور امامت کرکٹر محمد رضوان نے کرائی۔ نماز عید کے بعد کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی۔

قومی کرکٹرز آج رات وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے اور بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی چند روز امریکا میں ہی قیام کریں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ناقص کارکردگی کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہے اور پاکستان کے گروپ سے بھارت اور امریکا نے سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…